لبنان میں شہادت پانے والے ایرانی ڈاکٹر علی حیدری کے جسد خاکی کو تہران میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ الوداع کیا گیا۔
چند روز قبل غاصب صیہونی رجیم کی دہشت گرد فوج نے لبنان کے شہر نبطیہ میں ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا جس میں ایرانی ڈاکٹر علی حیدری موجود تھے جو موقع پر ہی شہید ہو گئے۔
شہید کے جسد خاکی کو آج تہران میں ہزاروں سوگواروں کی جانب سے آہوں اور سسکیوں کے ساتھ الوداع کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ